پاکستان کے اہم علاقے میں کرونا وائرس کی وجہ سے مساجد کو تالے لیکن مندراور گوردوارے کھلے، حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں
جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں انتظامیہ نے کرونا وائرس کی وجہ سے مساجد کو تالے لگا دئیے، ضلع بھر میں مندر کھلے رہے، مندوروں میں اکثر اوقات سینکڑوں لوگ موجود، انتظامیہ خاموش۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے مساجد کو نماز کے اوقات میں… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں کرونا وائرس کی وجہ سے مساجد کو تالے لیکن مندراور گوردوارے کھلے، حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں