منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چالیس روز میں پاکستان کا روپیہ 20روپے کمزور ہوا ،وجہ ان کی نالائقی ہے، ہر گھنٹے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان، حماد اظہر کا دعویٰ

datetime 3  جون‬‮  2022

چالیس روز میں پاکستان کا روپیہ 20روپے کمزور ہوا ،وجہ ان کی نالائقی ہے، ہر گھنٹے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان، حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپریل میں روس سے سستا تیل خریدنے کا فیصلہ کرلیا تھا، چالیس روز میں پاکستان کا روپیہ 20روپے کمزور ہوا ہے ،وجہ ان کی نالائقی ہے، بجلی کی قلت کا سبب حکومت کی ناقص کارکردگی ہے، لوڈشیڈنگ سے معیشت… Continue 23reading چالیس روز میں پاکستان کا روپیہ 20روپے کمزور ہوا ،وجہ ان کی نالائقی ہے، ہر گھنٹے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان، حماد اظہر کا دعویٰ

حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں

datetime 28  مئی‬‮  2022

حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں

حماد اظہر کو مشکلات پیش آنے لگیں لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کی اطلاع دی تھی فواد… Continue 23reading حماد اظہر کو اپنا ہیک ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکلات پیش آنے لگیں

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر چہرے پر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئے۔ حماد اظہر کی بائیں آنکھ سے تھوڑااوپر آنسو گیس کا شیل لگا جس سے بری طرح زخمی ہوگئے۔ حماد اظہر نے کہاکہ بجائے محفوظ طریقے سے آسمان کی طرف آنسو گیس… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے ایک ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ممکن ہے یہاں پر تحریر اسکوائر کا منظر آپ کے سامنے آئے اور… Continue 23reading عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر

عمران خان قوم کو امریکی ایجنٹوں سے نجات دلا کر دم لیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان قوم کو امریکی ایجنٹوں سے نجات دلا کر دم لیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو امریکی ایجنٹوں سے نجات دلا کر دم لیں گے، ہماری اصل خوشی اسی دن ہوگی جس دن ہم چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ان امریکی ایجنٹوں سے نجات پائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز امیر… Continue 23reading عمران خان قوم کو امریکی ایجنٹوں سے نجات دلا کر دم لیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

datetime 8  مئی‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معیشت حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ ایف بی آر کے چیئرمین نے تمام اہداف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا مگر ہٹادیاگیا،اسٹیٹ بینک کے کورونا کے… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

لاہور ، اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے عمران خان کی برطرفی کے بعد خاندان کے بڑے سے موصول ہونے والی میسج کی صورت میں نصیحت کے بارے میں بتادیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج میرے خاندان کے ایک بڑے نے مجھے یہ میسج بھیجا،… Continue 23reading عمران خان کی برطرفی کے بعد حماد اظہر کو خاندان کے بزرگ نے کیا نصیحت کی؟جانئے

پچھلے دو ہفتوں سے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہواہے ،حماد اظہر

datetime 10  مارچ‬‮  2022

پچھلے دو ہفتوں سے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہواہے ،حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرتوانائی نے کہاکہ عوام کو واضح نظر آیا ہے کہ کون اپنے ملک کے وقار اور بہتر مستقبل کیلئے کھڑا ہے اور… Continue 23reading پچھلے دو ہفتوں سے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہواہے ،حماد اظہر

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

datetime 5  مارچ‬‮  2022

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

اسلام آباد (آن لائن )وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تکنیکی پیرامیٹرز مکمل کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے اور اسے ’جلد‘ تسلیم کر لیا جائے گا۔ حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ… Continue 23reading پاکستان، ایف اے ٹی ایف کی شرائط جلد مکمل کرلے گا، حماد اظہر

Page 2 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11