بہاولنگر،بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال دیں، زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی،لرزہ خیز واقعہ
بہاولنگر(این این آئی) بہاولنگر انسانیت سوز واقعہ۔دل دہلا دینے والے واقعہ میں بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر اپنے حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال کر زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی۔جلاد صفت بھائیوں نے اپنے حقیقی بھائی پر انسانیت سوز بہیمانہ تشدد کی انتہاء کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو… Continue 23reading بہاولنگر،بھائیوں نے رقم کے تنازعہ پر حقیقی بھائی کی آنکھیں نکال دیں، زبان بھی تیز دھار آلہ سے کاٹ دی،لرزہ خیز واقعہ