پاکستان میں امریکہ کے فوجی اڈے اور ائیر بیس بارے نیا معاہدہ، پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیدیا
اسلا م آباد (آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا بیان نا قابل قبول ہے پاکستانی عمارت کی تصاویر کا استعمال قابل مذمت ہے، پاکستان میں امریکہ کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں اور نہ ہی پاکستان اور امریکہ کے درمیان فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی… Continue 23reading پاکستان میں امریکہ کے فوجی اڈے اور ائیر بیس بارے نیا معاہدہ، پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیدیا