چند روٹیوں کے عوض بہنوں نے انہیں فروخت کردیا
سن ہجری 105 میں بصرہ میں ایسا قحط پڑا کہ ماں باپ نے اولاد اور بھائیوں نے بہنوں سے منہ پھیر لیا تھا اور انسانوں کی فروخت کی منڈیاں لگ گئیں۔ اسی ہولناک فضاء میں بصرہ کے ایک چھوٹے سے خاندان پر قیامت گزر گئی۔ یہاں چار بہنیں رہا کرتی تھیں جن کے ماں باپ… Continue 23reading چند روٹیوں کے عوض بہنوں نے انہیں فروخت کردیا