ننگے پاؤں والا
شہر میں ان جیسا شرابی شاید ہی کوئی اور ہو ۔ہر وقت نشے میں دھت رہتے ۔ کبھی کبھی تو اتنی پیتے کہ اپنا کوئی ہوش ہی نہ رہتا۔ لوگ انہیں دیکھتے اور انکی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ۔ایک دفعہ نشہ و مستی کی حالت میں کہیں جارہے تھے۔ اسی حالت میں کاغذ… Continue 23reading ننگے پاؤں والا