’’وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی پیشی‘‘ جے آئی ٹی کے تین اراکین بیان لینے کیوں نہیں آئے۔۔؟وجہ کیا بنی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ جے آئی ٹی ممبران میں سے تین ممبران جوڈیشل اکیڈمی نہ پہنچ سکے، حسین نواز کا فائنل بیان قلمبند کرنے کیلئے آئی ایس آئی کے بریگیڈئیر نعمان، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے عامر عزیز موجود۔ تفصیلات کے مطابق حسین نواز کی چھٹی بار پیشی… Continue 23reading ’’وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی پیشی‘‘ جے آئی ٹی کے تین اراکین بیان لینے کیوں نہیں آئے۔۔؟وجہ کیا بنی