اب ہمارے زیادہ تر ڈرامے حقائق کی بجائے مصنوعی کہانیوں پر مشتمل ہوتے ہیں : حسینہ معین
لاہور(این این آئی)معروف ڈرامہ رائٹر حسینہ معین نے کہا ہے کہ اب ہمارے زیادہ تر ڈرامے حقائق کی بجائے مصنوعی کہانیوں پر مشتمل ہوتے ہیں جبکہ عام گھرانوں کی کہانیاں بالکل نظر انداز کر دی گئی ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں حسینہ معین نے کہا کہ میرے ذاتی خیال میں آج کل جو ڈرامہ… Continue 23reading اب ہمارے زیادہ تر ڈرامے حقائق کی بجائے مصنوعی کہانیوں پر مشتمل ہوتے ہیں : حسینہ معین