جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

حسنی مبارک کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر،دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

حسنی مبارک کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر،دیکھنے والے حیران رہ گئے

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی تصویر نے سب کو حیران کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پرشیئر کی جانے والی اس تصویر میں90سالہ حسنی مبارک بہت کمزور نظر آرہے ہیں۔حیران کن بات ہے کہ ان کے وزن میں کافی اضافہ بھی ہوا ہے۔تصویر میں حسنی مبارک کو مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔