حج قرعہ اندازی ہوگی یا نہیں ،کتنے لاکھ خواہشمند افراد انتظار کی سولی پر لٹک گئے ؟پریشان کن صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)عدالتی احکامات کے بعد سرکاری سکیم کے 10 فیصد کوٹہ کیلئے حج قرعہ اندازی ہو گی یا نہیں اس حوالے سے 3 لاکھ درخواست گزار وزارت مذہبی امور کے فیصلے کے منتظر ہیں جبکہ حج 2018 کیلئے نئے اور پرانے ٹور آپریٹرز میں حج کوٹہ تقسیم کرنے کے بارے میں وزارت مذہبی امورکسی… Continue 23reading حج قرعہ اندازی ہوگی یا نہیں ،کتنے لاکھ خواہشمند افراد انتظار کی سولی پر لٹک گئے ؟پریشان کن صورتحال