مکہ مکرمہ : کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں 787 حجاج کرام کے دل کے کامیاب آپریشن
مکہ مکرمہ(آن لائن) رواں سال حج سیزن کے دوران سعودی وزارت صحت مکہ مکرمہ کے کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں حجاج کرام مجموعی طور پر دل کے 787 کامیاب آپریشن کئے ہیں۔سعودی سرکاری خبر رساں ادادرے کے مطابق سعودی وزارت صحت کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں روزانہ کی بنیادوں پر دل کے خصوصی آپریشن کر… Continue 23reading مکہ مکرمہ : کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں 787 حجاج کرام کے دل کے کامیاب آپریشن