بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

بنگلورو(این این آئی)بھارت کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب نہ پہننے کی پابندی کے خلاف سخت احتجاج کے بعد بھارتی پولیس نے تین شہروں کا محاصرہ کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کالج کے احاطے اور کلاس رومز میں مسلم طلبا کے حجاب پہننے کے مطالبے پر تنازع کے درمیان سیکورٹی فورسز نے… Continue 23reading حجاب پرمسلم طالبات کا احتجاج ، بھارتی فورس نے 3 شہروں کا محاصرہ کرلیا

بھارت میں حجاب پہننے پرپابندی کا معاملہ، امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

بھارت میں حجاب پہننے پرپابندی کا معاملہ، امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل آگیا

واشنگٹن،لکھنو(این این آئی)بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی… Continue 23reading بھارت میں حجاب پہننے پرپابندی کا معاملہ، امریکہ کی جانب سے بھی ردعمل آگیا

بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی ،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی ،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

نئی دہلی، جے پور(این این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس سے نکال دیا گیا۔پرنسپل اوراساتذہ نے بھی طالبہ کی مدد… Continue 23reading بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی ،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی، اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی، اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

نئی دہلی، جے پور(این این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس سے نکال دیا گیا۔پرنسپل اوراساتذہ نے بھی طالبہ کی مدد… Continue 23reading بھارت میں حجاب کیخلاف مہم تیز ہوگئی، اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

datetime 20  جولائی  2021

حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

انقرہ(این این آئی)ترکی نے یورپی کمپنیوں کو ملازمین کے حجاب پہننے پر پابندی کی اجازت دینے کے یورپی عدالت انصاف کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی علامت اور مذہبی آزادی کی صریحا خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لگسمبرگ میں واقع یورپی عدالت انصاف نے… Continue 23reading حجاب بارے یورپی عدالت کا فیصلہ اسلاموفوبیا کی علامت، مذہبی آزادی کی صریحاًخلاف ورزی ہے، ترکی کا شدید ردعمل

وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

datetime 23  فروری‬‮  2021

وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

تہران (این این آئی )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے فتوی جاری کیا ہے کہ کارٹون فلموں میں آنے والے خواتین کرداروں کے لئے حجاب پہننا ضروری ہے۔ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر ٹیلی گرام پر ایک سوال کے جواب میں کہہ رہے تھے کہ ایسی فرضی صورتحال… Continue 23reading وہ اسلامی ملک جہاں خواتین کارٹون کریکٹرز کیلئے بھی حجاب کو ضروری قرار دیدیاگیا، فتویٰ جاری

نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

ویلنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایاکہ پولیس یونیفارم میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا احسن اقدام، حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنا دیا

پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے حجاب، عبایا منافع بخش کاروبار

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے حجاب، عبایا منافع بخش کاروبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کپاس کی پیداوار میں دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر ہے جبکہ اس شعبے میں برآمد کے حوالے سے بہت پیچھے ہے تاہم برآمد کنندگان عبایا اور حجاب سمیت مسلمانوں کے پوشاک کی فروخت سے بہت منافع کماسکتے ہیں۔ پورٹ کے مطابق دنیا میں اس وقت مسلمانوں کے لباس کی برآمد… Continue 23reading پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے حجاب، عبایا منافع بخش کاروبار

’’میں تو اپنے بھائی کیساتھ سکول جارہی تھی‘‘ کینیڈا میں دن دیہاڑے 11سالہ مسلمان بچی پر گورے کا حملہ ،قینچی سے حجاب کاٹ کر پھاڑ ڈالا

datetime 14  جنوری‬‮  2018

’’میں تو اپنے بھائی کیساتھ سکول جارہی تھی‘‘ کینیڈا میں دن دیہاڑے 11سالہ مسلمان بچی پر گورے کا حملہ ،قینچی سے حجاب کاٹ کر پھاڑ ڈالا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں ٹورانٹو کی پولیس اْس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے قینچی کی مدد سے اسکول جانے والی ایک 11 سالہ بچّی کے سر کا اسکارف کاٹ دیا۔ واقعے کے بعد حکومت پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملوں کو روکنے… Continue 23reading ’’میں تو اپنے بھائی کیساتھ سکول جارہی تھی‘‘ کینیڈا میں دن دیہاڑے 11سالہ مسلمان بچی پر گورے کا حملہ ،قینچی سے حجاب کاٹ کر پھاڑ ڈالا

Page 2 of 4
1 2 3 4