جی-7 اجلاس میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
لندن(این این آئی) دنیا کی 7 بڑی ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم G-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد تک ٹیکس لگانے کی امریکی صدر کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لندن میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے… Continue 23reading جی-7 اجلاس میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ