چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے انکی رہائشگاہوں اوردفاترکی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی )پولیس نے چینی باشندوں کی حفاظت کے لئے ان کی رہائشگاہوں اوردفاترکی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ،جیو ٹیگنگ سے ایمرجنسی کی صورت میں موقع پر پہنچے میں مددملے گی۔بتایا گیاہے کہ ملک کی موجودہ سکیو رٹی صورتحال کے پیش نظرلاہورمیں چینی باشندوںکی سکیورٹی بہتر بنا نے کیلئے اقدامات… Continue 23reading چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے انکی رہائشگاہوں اوردفاترکی جیو ٹیگنگ کرنے کا فیصلہ