جیمز لوول
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپکے آنسوپونچھتی ہے ان دس انگلیوں سے بہتر ہے ،جو آپکی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں زندگی کو ضرورت میں رکھو‘ خواہشات کی طرف نہ لے جاؤ‘ ضرورت فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے اورخواہشیں بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں۔(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)جب تو کسی… Continue 23reading جیمز لوول