امریکا، جیمز جیفری نمائندہ خصوصی برائے شام تعینات
واشنگٹن(آئی این پی)متحدہ امریکہ میں بریٹ میک گرک کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگی امور کے ذمہ دار خصوصی نمائندے کے عہدے کو ، تا حال امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے شام جیمز جیفری کو متعین کر دیا گیا ہے۔ہفتہ کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے… Continue 23reading امریکا، جیمز جیفری نمائندہ خصوصی برائے شام تعینات