طالبہ سے 11 ماہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام، ن لیگ کے اہم رہنما و رکن اسمبلی بیرون ملک فرار ہو گئے
ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) جہانیاں کے ایم پی اے حاجی عطاء الرحمان دبئی فرار ہو گئے ہیں، لیگی ایم پی اے پر طالبہ سے گیارہ ماہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام ہے، لڑکی کو بازیاب کروا کر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے، ملتان کے سی پی او زبیردریشک نے… Continue 23reading طالبہ سے 11 ماہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا الزام، ن لیگ کے اہم رہنما و رکن اسمبلی بیرون ملک فرار ہو گئے