وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لیے جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے لئے نئے جہاز کا بجٹ منظور نہ ہونے پر اب جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے جہاز… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے جہاز کرائے پر لینے کا فیصلہ