وکی لیکس بانی جولین اسانج 7 سال طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار
لندن( آن لائن ) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔ جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کیا گیا۔ادھر میٹروپولیٹن پولیس سروس کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو سینٹرل لنڈن پولیس اسٹیشن میں رکھا… Continue 23reading وکی لیکس بانی جولین اسانج 7 سال طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار