سانحہ کرائسٹ چرچ ،فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ سربراہان طلب
نیویارک(ان این آئی)سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔امریکی ایوان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ سربراہان کو 27 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سانحہ نیوزی لینڈ کی براہِ راست ویڈیو فیس… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ ،فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ سربراہان طلب