اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضا
راولپنڈی (این این آئی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں افواج کے… Continue 23reading اپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضا