طالبان کا مزار شریف پر بھی قبضہ ٗ افغان فوج کا مارشل رشید دوستم فرار
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے جوزجان کے شہر شبرغان میں افغان طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان فورسز سے لڑائی کے بعد طالبان شبرغان شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے شبرغان میں افغان فورسز کے مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو… Continue 23reading طالبان کا مزار شریف پر بھی قبضہ ٗ افغان فوج کا مارشل رشید دوستم فرار