جنرل راحیل شریف توسیع قبول کر لیں گے، معروف ماہر نجوم کی دلچسپ پیشین گوئیاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماہر علم نجوم و عالمی شہرت یافتہ پیشین گو پیر پنجر نے بڑی پیشین گوئی کر دی۔ پیر پنجر نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف حکومت سے توسیع قبول کر لیں گے اورآنے والے سال میں فیلڈ مارشل بھی بن جائیں گے۔ پیر پنجر نے کہا کہ ملک میں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف توسیع قبول کر لیں گے، معروف ماہر نجوم کی دلچسپ پیشین گوئیاں