مساجد میں پانچ سے زائد نمازیوں کی پابندی کو ختم کر دیا گیا، جمعہ اور نماز تراویح پر بھی پابندی نہ لگانے کا فیصلہ
مظفرآباد (این این آئی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے مساجد میں پانچ سے زائد نمازیوں کی پابندی کو ختم کرتے ہوئے علماء کرام سے اپیل کی ہے مساجد میں نمازیوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں۔ آزادکشمیر میں نماز پنجگانہ جمعہ اور تراویح پر کوئی پابندی نہیں لگائی… Continue 23reading مساجد میں پانچ سے زائد نمازیوں کی پابندی کو ختم کر دیا گیا، جمعہ اور نماز تراویح پر بھی پابندی نہ لگانے کا فیصلہ