جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند نظر آ گیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ یکم جمادی الاول بروز ہفتہ 26 نومبر کو ہو گی۔