پشاور ایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران مسافر سے 2 کورونا رپورٹس برآمد… Continue 23reading پشاور ایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف