جشن میلا النبیۖ جھنڈوں، بیجز اور جھالر لائٹوں کی فروخت بڑھ گئی

29  اکتوبر‬‮  2020

جشن میلا النبیۖ جھنڈوں، بیجز اور جھالر لائٹوں کی فروخت بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)ملک بھر کی طرح شہرقائدمیں بھی خاتم النبینۖ کے جشن ولادت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جبکہ شہر کی اہم عمارتوں اور گلی کوچوں کو برقی قمقموں اور جھنڈوں سے سجادیا گیاہے۔جشن ولادتۖ کے لیے محفل نعت اور دیگر محافل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جشن میلاد النبیۖ کے حوالے سے… Continue 23reading جشن میلا النبیۖ جھنڈوں، بیجز اور جھالر لائٹوں کی فروخت بڑھ گئی