کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل ’افغان ٹروڈو‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل ’افغان ٹروڈو‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں گنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کینڈین وزیراعظم کے ہم شکل ’افغان ٹروڈو‘ (عبدالسلام مفتون) کا… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہم شکل ’افغان ٹروڈو‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی