سیاسی مفاد کیلئے ججوں کو آپس میں لڑوایا جا رہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ سیاسی مفاد کیلئے ججوں کو آپس میں لڑوایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کل دہائیوں کی حاصل کردہ عدلیہ کی خود مختاری کو ایک بڑا دھچکا لگا جب جوڈیشل کمیشن کے دو حاضر سروس جج ممبران قاضی فائز عیسیٰ… Continue 23reading سیاسی مفاد کیلئے ججوں کو آپس میں لڑوایا جا رہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف