3 اداروں سے زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے، جسٹس (ر)رشید رضوی
کراچی(این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی نے کہاہے کہ 3اداروں سے بھی زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو جب چاہے کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر)رشید اے رضوی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی ملک کیلئے خدمات ہیں جس کا ایک تحفہ 73کا دستور ہے، ذوالفقار علی بھٹو… Continue 23reading 3 اداروں سے زیادہ ایک اور ادارہ ہے جو کسی پر بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے، جسٹس (ر)رشید رضوی