پاک بحریہ میں جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں سے آراستہ ”کارویٹ“ جنگی جہاز نے شمولیت اختیارکر لی
کراچی(آن لائن) پاک بحریہ کے اہتمام ملکی دفاع میں جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں سے آراستہ ”کارویٹ“ جنگی جہاز نے شمولیت اختیارکر لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منگل کے روز پاک بحریہ کے لئے بنائے جانے والے دوسرے 2300 ٹن وزنی جنگی جہاز ”کارویٹ“ کی رومانیہ میں لانچنگ کر دی گئی۔ تقریب کے مہمان… Continue 23reading پاک بحریہ میں جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں سے آراستہ ”کارویٹ“ جنگی جہاز نے شمولیت اختیارکر لی