کورونا والی میت کا دیدار نہیں ہوگا جنازہ بھی مختصر ہوگا، محکمہ ریلیف نے تدفین کا طریقہ وضع کر لیا
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے محکمہ ریلیف نے کورونا سے جاں بحق افراد تدفین سے متعلق طریقہ وضع کر لیا ہے۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کو خصوصی گاڑیوں میں ہسپتال سے منتقل کیا جائے گا۔ میتوں کی منتقلی، غسل دینے اور ڈھانپنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ میت کو ہسپتال… Continue 23reading کورونا والی میت کا دیدار نہیں ہوگا جنازہ بھی مختصر ہوگا، محکمہ ریلیف نے تدفین کا طریقہ وضع کر لیا