گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی تاریخ کے پہلے ارب پتی (بلینئیر) ہیں‘ یہ 2001ء میں فوربز کی بلینئیرز کی فہرست میں پہلے چینی شہری کی حیثیت سے آئے اور دنیا میں تہلکہ مچا دیا‘لیوبرادرز کی کل دولت ایک بلین ڈالر تھی‘ یہ جانوروں کی خوراک بناتے تھے‘ ان کی کمپنی… Continue 23reading گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


























