جاسوس کبوتر پکڑنے کا بھارتی دعویٰ ، کبوتر کا مالک اصل حقیقت سامنے لے آیا

27  مئی‬‮  2020

جاسوس کبوتر پکڑنے کا بھارتی دعویٰ ، کبوتر کا مالک اصل حقیقت سامنے لے آیا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے علاقے بگا شکرگڑھ کے رہائشی نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا پاکستانی جاسوس کبوتر کو پکڑنے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذکورہ کبوتر کے مالک ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی سے ملحق بگا شکرگڑھ کے رہائشی حبیب اللہ نے بتایا کہ… Continue 23reading جاسوس کبوتر پکڑنے کا بھارتی دعویٰ ، کبوتر کا مالک اصل حقیقت سامنے لے آیا