ثنا فخر فلم میں چوہدری اسلم کی اہلیہ بنیں گی
کراچی (این این آئی)مزاحیہ فلم ‘رونگ نمبر 2 کا حصہ بننے کے بعد اب پاکستان کی ٹیلنٹڈ اداکارہ ثنا فخر بہت جلد ایک اور نئی فلم میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں جس کی کہانی بالکل منفرد ہے۔اداکارہ ان دنوں فلم ‘چوہدری: دی مارٹیرکی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی کہانی ایس پی چوہدری اسلم… Continue 23reading ثنا فخر فلم میں چوہدری اسلم کی اہلیہ بنیں گی