سرکاری بینکوں نے 30 سال میں58 ارب کے قرضے معاف کئے، کس حکومت نے سب سے زیادہ قرضے معاف کئے، تہلکہ خیز رپورٹ
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 4 سالہ دور حکومت (2018تا 2021)کے دوران سرکاری بینکوں کی جانب سے مراعات یافتہ طبقے، اداروں اور سیاسی شخصیات پر واجب الادا اربوں روپے کے قرض معاف کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پبلک سیکٹر بینکوں نے حکمران سیاسی جماعتوں(پی ٹی آئی،… Continue 23reading سرکاری بینکوں نے 30 سال میں58 ارب کے قرضے معاف کئے، کس حکومت نے سب سے زیادہ قرضے معاف کئے، تہلکہ خیز رپورٹ