توہین پارلیمنٹ پر سزا کیلئے نیا قانون بنانے کی تیاریاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین پارلیمنٹ پر سزا کیلئے نیا قانون بنایا جائیگا ۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط ، استحقاق نے وزارت پارلیمانی امورکو ضروری قانون سازی کی ہدایات جاری کردیں ۔ روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی شائع خبر کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس رانا قاسم نون کی زیر صدارت ہوا جس میں… Continue 23reading توہین پارلیمنٹ پر سزا کیلئے نیا قانون بنانے کی تیاریاں