30مئی۔۔وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا،کیا ہونے جا رہا ہے؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کو 30 مئی کو جواب سمیت ذاتی حیثیت میں دوبارہ طلب کرلیا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا احسن اقبال عدالت آئے ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ… Continue 23reading 30مئی۔۔وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا،کیا ہونے جا رہا ہے؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی