حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب جانتے ہیں آگے سے حکومتی وکیل نے عدالت کو کیا جواب دیا؟
لاہور ( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ شہری منیر احمد… Continue 23reading حکومت سے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیلات طلب جانتے ہیں آگے سے حکومتی وکیل نے عدالت کو کیا جواب دیا؟