لاک ڈائون کے باعث صنعت کاروں نے فیکٹریاں ہی بند کرنا شروع کر دیں، تنخواہیں نہیں دے سکتے اس لئے سب ملازمین فارغ، بڑے پیمانے پر لوگ بیروزگار
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈائون کے نفاذ کے بعد صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کر کے لیبر کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔کورنگی میں واقع گارمنٹ ایکسپورٹ کی بڑی فیکٹری نے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے، ایک اور فیکٹری آرٹسٹک… Continue 23reading لاک ڈائون کے باعث صنعت کاروں نے فیکٹریاں ہی بند کرنا شروع کر دیں، تنخواہیں نہیں دے سکتے اس لئے سب ملازمین فارغ، بڑے پیمانے پر لوگ بیروزگار