کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر وزیٹرز کے آنے پر پابندی عائد کر دی گئی
کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن نے کرونا وائرس کی روک تھام اور پھیلا کو روکنے کیلئے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر وزٹرز کے آنے پر پابندی عائدکردی جبکہ تمام ہوائی اڈوں کے اندر رش ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کی بھی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے کرونا… Continue 23reading کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر وزیٹرز کے آنے پر پابندی عائد کر دی گئی