بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحہ میں خفیہ ملاقات کی،ترک میڈیا کا دعویٰ
اسلام آباد، تہران (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحہ میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کی جاسکے۔ ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی براہ راست خفیہ ملاقات اسی… Continue 23reading بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحہ میں خفیہ ملاقات کی،ترک میڈیا کا دعویٰ