پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 28  اگست‬‮  2021

پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

انقرہ (مانیٹرنگ، این این آئی) ترکی اور افغان طالبان معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں اس بات کا دعویٰ غیر ملکی میڈیا نے کیا ہے، افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے طالبان اور ترکی کے درمیان بات چیت ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، کابل ائیرپورٹ کے انتظامات کے حوالے سے… Continue 23reading پہلا اسلامی ملک جس نے افغان طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2021

ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا

انقرہ(آن لائن ) ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ پر فوج رکھنے کا منصوبہ ترک کردیا۔ترک فوجیوں کا پہلا دستہ کابل سے انقرہ پہنچ گیا۔ترک فضائیہ نے 345 فوجیوں کو جمعرات کی صبح اسلام آباد منتقل کیا،غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading ترکی نے افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا

طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

انقرہ(این این آئی)ترکی جنگ زدہ افغانستان سے غیرملکی فوجیوں کے مکمل انخلا کے بعد اور طالبان کی حالیہ تیزرفتار پیش قدمی کے باوجود کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام سنبھالنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے دوعہدے داروں کا کہناتھا کہ وہ افغانستان کی زمینی صورت حال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔ایک… Continue 23reading طالبان کی تیز رفتار پیش قدمی، ترکی کا کابل ائیرپورٹ بارے بڑا اعلان

ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلباء کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی

datetime 7  اگست‬‮  2021

ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلباء کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلباء کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی، طلباء کو نجی ہوٹلوں کے بجائے ہاسٹلوں میں قرنطینہ کرنے کی اجازت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں کورونا پابندیوں میں نرمی کیساتھ نئی سفری ہدایات جاری کردی، جس میں پاکستان سے آنے والے طلبا کیلئے… Continue 23reading ترکی نے پاکستان سے ترکی آنے والے طلباء کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی

اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

datetime 20  جولائی  2021

اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

انقرہ(این این آئی)ترکی نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاووں اور فلسطینی نمازیوں پر قابض فوج کی طرف سے تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنا، اسرائیلی آبادکاروں کو… Continue 23reading اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے، ترکی

پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری قوانین جاری، کئی پاکستانی استنبول میں پھنس گئے

datetime 2  جون‬‮  2021

پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری قوانین جاری، کئی پاکستانی استنبول میں پھنس گئے

اسلام آباد (این این آئی)ترکی کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں پر 14دن کی قرنطینہ کی پابندی سے متعدد پاکستانی استنبول میں پھنس گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ ترک حکام سے رابطے میں ہے، پاکستانی مسافروں نے قواعد و ضوابط کے اعلان سے قبل اپنا سفر شروع کیا تھا۔ سفارتخانے… Continue 23reading پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری قوانین جاری، کئی پاکستانی استنبول میں پھنس گئے

اسرائیل کو غزہ پربمباری کا منہ توڑ جواب ترکی تمام مسلم ممالک پر پھر بازی لے گیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

اسرائیل کو غزہ پربمباری کا منہ توڑ جواب ترکی تمام مسلم ممالک پر پھر بازی لے گیا

انقرہ،نیویارک (آن لائن، این این آئی ) ترکی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اسرائیلی وزیر برائے توانائی کے دعوت نامے کو منسوخ کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیل کی بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر ترکی نے جواب میں جون میں منعقد کی… Continue 23reading اسرائیل کو غزہ پربمباری کا منہ توڑ جواب ترکی تمام مسلم ممالک پر پھر بازی لے گیا

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2021

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ(این این آئی) ترکی نے امریکی دباو اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا تھا کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

استنبول( آن لائن ) ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے ردعمل میں جوابی اقدامات کیے جائیں گے۔ترک وزیر خارجہ مولوت چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ روس سے میزائل دفاعی نظام خریدنے کا سودا منسوخ نہیں کیا جائے گا۔روس سے یہ میزائل دفاعی نظام… Continue 23reading یہ سودا ہرگز منسوخ نہیں کیا جائے گا، ترکی امریکی پابندیوں کے سامنے ڈٹ گیا

Page 2 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 27