پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ابھی بھی کم اضافہ کیا ،ترجمان وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا گیا ہے۔وزیرخزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ابھی بھی کم اضافہ کیا ،ترجمان وزیر خزانہ