کیاواقعی 5 ہزار کے نوٹ بند ہو رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک نےزیر گردش خبروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان سٹیٹ بینک نے اس امر کی سختی سے تردید کی ہے کہ پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی عائد کی جارہی ہے، ترجمان کے مطابق پانچ ہزار کے نوٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ۔