تحفظ بنیاد اسلام سمیت چار مسودات قوانین کی منظوری،چوہدری پرویز الٰہی نے بل کو دین اسلام کی حفاظت اور سربلندی کیلئے سنگ میل قرار دیدیا
لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی نے تحفظ بنیاد اسلام سمیت چار مسودات قوانین کی منظوری دیدی، اپوزیشن نے احتجاج اور ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے موقف اپنایا تین مسودات قوانین کی منظوری کیلئے اسمبلی رولز کو بلڈوز کیا گیا،آئینی قانونی ماہرین سے مشاورت کر کے اس معاملے کو عدالت میں چیلنج کیا جائے… Continue 23reading تحفظ بنیاد اسلام سمیت چار مسودات قوانین کی منظوری،چوہدری پرویز الٰہی نے بل کو دین اسلام کی حفاظت اور سربلندی کیلئے سنگ میل قرار دیدیا