شہباز شریف اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی تجویز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجویز دی ہے کہ وہ اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انہوں نے حامد میر کی اس اطلاع سے اتفاق کیا کہ عمران خان اور… Continue 23reading شہباز شریف اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی تجویز