اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)نومبر میں تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت تجارت کے توازن کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سید فخر امام، مخدوم خسرو بختیار، حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے شرکت کی۔ ذرائع کے… Continue 23reading تجارتی خسارہ 162.4 فیصد اضافے کے ساتھ اربوں ڈالر پر پہنچ گیا

حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کا ایران کے ساتھ تجارتی خسارہ میں مسلسل اضافہ، پی ٹی آئی حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،عالمی پابندیو ں کے باوجود پاکستان نے رواں سال ایران سے 513ملین ڈالر کی امپورٹ کی ہیں جبکہ رواں سال اور گزشتہ سال پاکستان کی… Continue 23reading حکومت کے ابتدائی 3سالوں میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا۔ متعلقہ حکام کیمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارے میں سوا… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

3 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

3 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد اضافے سے 11.7ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اس کی وجہ درآمدات میں غیرمعمولی اضافہ ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر برآمدات اور درآمدات کا درمیانی فرق 11.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔… Continue 23reading 3 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)درآمدات اور غیرملکی ادائیگیوں میں اضافے کے سبب اگست میں تجارتی خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2021 میں جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال اگست میں ہی جاری کھاتے 25 کروڑ ڈالر سرپلس رہے تھے۔ دوسری جانب… Continue 23reading غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (آن لائن)ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔مالی سال کے پہلے 2ماہ میں تجارتی خسارے میں 119.94 فیصد اضافے کے ساتھ تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق برآمدات 27.59 فیصد اضافے سے 4 ارب 57کروڑ ڈالر ریکارڈ… Continue 23reading حکومت کے معیشت میں بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

پاکستان کے تجارتی خسارے میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوگیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

پاکستان کے تجارتی خسارے میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوگیا

کراچی(آن لائن) پاکستان کے تجارتی خسارے میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوگیاجو 21-2020 کے 10 مہینوں میں 21.6 فیصد اضافے کے ساتھ 23 ارب 83 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 19 ارب 59 کروڑ ڈالر تھا۔ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق تجارتی خسارہ دسمبر 2020 سے بڑھتا جارہا ہے… Continue 23reading پاکستان کے تجارتی خسارے میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوگیا

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2021

پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)مارچ میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مارچ میں تجارتی خسارہ 3 ارب 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا،جولائی تا مارچ تجارتی خسارے میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔مارچ میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 70 فیصد سے بھی زیادہ… Continue 23reading پاکستانی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

لاہور( این این آئی)گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں ایک ارب 50 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ملک کا تجارتی خسارہ 17.77 فیصد بڑھا۔گزشتہ برس دسمبر… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 97.6 فیصد بڑھ گیا

Page 2 of 4
1 2 3 4