رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے26 فیصد کمی کیساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے 26 فیصد کمی کے ساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال جولائی ۔مارچ 2019-20ء کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات 2.2 فیصد اضافہ کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے26 فیصد کمی کیساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا