مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں پورے ملک سے تبدیلی کا جنازہ پڑھ کر دم لیں گے،پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست پر جے یو آئی رہنماکا دعویٰ
کراچی (آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں اصل تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے۔ پوری قوم کو بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کی شاندار فتح مبارک ہو۔ عوام نے عمرانی ٹولے کو مسترد کردیا ہے۔سلیکٹڈ طبقے کو سمندر برد کرنے کے عمل کا کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں پورے ملک سے تبدیلی کا جنازہ پڑھ کر دم لیں گے،پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست پر جے یو آئی رہنماکا دعویٰ